دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے،مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے تحریک انصاف کو قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر تنقید کانشانہ بنایا۔

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top