
اسلام آباد-وزیر اعظم نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک خوہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ کنگ چارلس کی بیماری کے موقع پر ہماری دعائیں شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔
DATE . Mar/29/2025