
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریڈ کارپٹ بچھا کر دہشتگردوں کومدعو کیا تھا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی امن قائم کرنے کے بجائےروزانہ نیا بہانہ یا نیا طعنہ پیش کردیتےہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری کو روکنا صوبائی حکومت کا فرض ہے۔دہشتگردوں کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے اپنا فرض نبھانے کی ضرورت ہے۔۔
DATE . Mar/30/2025


