پاکستان ایک محفوظ اور پرامن ملک ہے؛شرجیل انعام میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان ایک محفوظ اور پرامن ملک ہے،کراچی میں عالمی سطح کے ایونٹس کا انعقاد کیا جاتاہے۔
کراچی میں صوبائی وزیر کھیل محمد بخش خان مہر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرنتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی ایونٹس کے انعقاد کیلئے ہر وقت تیارہے۔
صوبائی وزیر کھیل محمد بخش خان نے کہا کہ پاکستان نے طویل عرصے تک سکوائش پر حکمرانی کی،سکوائش کورٹس کیلئے نئی راہیں اور دروازے کھل رہےہیں، انہوں نے کہا کہ سکوائش چیمپئن شپ 80ممالک میں براہ راست دکھائی جائے گی۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top