وزیراعظم کا تھائی لینڈ اور میانمار میں تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نے تھائی لینڈ اور میانمار میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ان مشکل لمحات میں دونوں ممالک کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں متاثرہ ممالک کے عوام کے ساتھ ہیں۔ پاکستان یکجہتی کے ساتھ ان کے استحکام، تحفظ اور جلد بحالی کی کےلیے دعا گو ہے۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top