اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو چین کا دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور   انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو  8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top