
وزیرداخلہ محسن نقوی کی لاہور میں شہیدکیپٹن محمد علی قریشی کے گھر آمد۔۔۔اہلخانہ سے ملاقات۔۔۔شہید کےدرجات کی بلندی کیلئے دعا۔۔۔ شہید نےبہادری سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔۔۔ شہیدکیپٹن محمد علی قریشی کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا
DATE . Apr/2/2025