ون ڈے سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ماؤنٹ MAUNGANUIمیں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری سے پہلے ہی سیریز جیت چکا ہے۔

DATE . Apr/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top