چیئرمین پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیائی کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

محسن نقوی نے اپنے بیان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے تمام رکن بورڈز کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم ملکر نئے مواقع تلاش کریںگے اور وسیع تر اشتراک عمل سے ایشیائی کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جائیںگے۔

DATE . Apr/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top