پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔۔۔معاشی استحکام آچکا ۔مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی ۔۔۔عام آدمی تک ثمرات منتقل ہورہے ہیں۔۔۔ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے۔۔۔ امریکی ٹیرف کو چیلنج کے ساتھ ایک موقع کے طورپربھی دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم کی منظوری سے اعلیٰ سطح وفدامریکہ جائے گا۔۔۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی نیوز کانفرنس۔

DATE . Apr/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top