
اسلام آباد-پاکستان منرلز فورم 2025 کا آغاز ہوگیا،فورم میں آج وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف بھی خصوصی شرکت کریں گے۔
فورم کے افتتاحی سیشن میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،وزیر تجارت جام کمال خان سمیت وفاقی وزراء اور اہم غیرملکی شخصیات نے شرکت کی ۔
آج افتتاحی روز تین اہم سیشنز پر مشتمل ہے جبکہ 9 اپریل کو ریکو ڈِک پر تفصیلی سیشن اور پینل ڈسکشنز ہوں گی۔
فورم میں آج وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف بھی خصوصی شرکت کریں گے۔
DATE . Apr/8/2025