پولٹری کی صنعت عالمی غذائی تحفظ کا اہم ستون ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پولٹری کی صنعت عالمی غذائی تحفظ کا اہم ستون ہے۔ماحولیاتی تبدیلی اور ابھرتی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔پاکستان میں پولٹری صنعت کے فروغ کے حوالے سےکانفرنس سے خطاب میں رانا تنویر حسین نےکہاکہ پولٹری کی فلاح و بہبود، کسانوں کے روزگار اور خوراک کی سلامتی سے جڑی ہے۔دنیا بھر سے ممتاز ماہرین کی شرکت، عالمی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔انہوں نےکہاکہ حکومت خوراک، معیشت اور صحت کے تحفظ کے لئے مؤثر اقدامات کررہی ہے۔

DATE . Apr/8/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top