شینزو 18 کا عملہ مشن کی تکمیل کے بعد بحفاظت واپس پہنچ گیا

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینزو 18 کا عملہ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد چار نومبر 2024 کو بحفاظت  بیجنگ پہنچ گیا۔

تینوں خلا بازبیجنگ میں کچھ دن اپنی جامع ریکوری کرنے کے لئے طبی معائنہ اور صحت کا جائزہ حاصل کریں گے۔ اس کے بعد وہ بیجنگ میں میڈیا سے ملاقات کریں گے۔

DATE . Apr/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top