ایوانِ آزادی کے احاطے میں وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے یادگاری پودا لگایا

منسک: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں واقع ایوانِ آزادی کے احاطے میں یادگاری پودا لگایا۔

اس موقع پر بیلاروس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ پودا لگانے کی یہ تقریب دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے جذبے کی علامت کے طور پر منعقد کی گئی۔

DATE . Apr/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top