واپڈا نے 54ویں نیشنل سینئر والی بال چیمپین شپ جیت لی

واپڈا نے 54ویں نیشنل رینکنگ سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔
واہ کینٹ میں کھیلے گئے فائنل میں واپڈا نے پی اے ایف کوسنسنی خیز مقابلے میں تین۔ایک سے ہرایا۔واپڈا نے مقابلہ پچیس۔20، پچیس۔22، انیس۔25اور پچیس۔23سے اپنے نام کیا۔
نیوی نے پاک آرمی کو مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔چیمپئن شپ میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔ چیمپئن شپ کے تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کئے گئے۔

DATE . Apr/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top