
راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر دو سو سولہ رنز بنائے۔
جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 15.1 اوورز میں 136 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
DATE . Apr/13/2025