چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں شینزو 19 خلائی مشن کے عملے کے حوالے کر دی گئیں

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق یکم نومبر  کو شینزو 18 اور شینزو 19  خلائی مشنز کے عملے نے ایک حوالگی کی تقریب میں چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں ایک دوسرے کو سونپ دیں۔

اب تک شینزو 18 کے خلاباز عملے نے تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے ہیں اور وہ 4 نومبر کو شینزو 18 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر واپس اتریں گے۔

DATE . Apr/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top