جرمنی میں اے ٹی پی 500 میونخ اوپن کے مقابلے جاری

جرمنی میں میونخ اوپن کے مقابلے جاری ہیں۔بیلجئم کے ڈیوڈ گافن اور ارجنٹینا کے فرانچسکو سیرنڈولو نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
میونخ میں کھیلے جا رہے اے ٹی پی 500ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ڈیوڈ گافن نے ارجنٹینا کے میریانو۔نیوون کو تین سیٹس میں صفر۔6، سات۔5 اور چھ۔1سے مات دی۔
اور ارجنٹینا کے فرانچسکو سیرنڈولو نے قازقستان کے الیگزینڈر۔ شیوچنکو‘‘ کو سٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ سیرنڈولو نے شیوچنکوکے خلاف چھ۔3اور چھ۔2سے کامیابی حاصل کی۔
بیلجئم کے زیزو ۔برجس نے جرمنی کے ڈیگو۔ڈی ڈیورا۔پالومیروکو جبکہ ہنگری کے فیبیان۔مروزسن نے فرانس کے اوگو ہمبرٹ کو شکست دی۔

DATE . Apr/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top