منڈی بہاؤالدین-وزارت مذہبی اُمور کے زیر اہتمام منڈی بہاؤالدین میں حج 2025 کے لیے تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں 400 سے زائد عازمین نے شرکت کی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام مصطفی بلوچ نے پاک حج ایپ، سعودی قوانین، قیام اور ٹرانسپورٹ سمیت حج کے اہم اُمور پر تفصیلی آگاہی دی-اس پوسٹ کو شیئر کریں
Date . Apr/20/2025