پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایسٹر کا تہوار منایا جا رہا ہے

اسلام آباد-پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایسٹر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ طلوع آفتاب سے قبل کینڈل لائٹ جلوس نکالے گئے۔ گرجا گھروں میں ایسٹر کی عبادات کا سلسلہ جاری ہے۔ملکی ترقی و خوشحالی ، استحکام اور امن و بھائی چارے کیلئے دعاؤں کااہتمام کیا گیاہے ۔حکومت پاکستان کی طرف سے گرجا گھروں کے باہر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں

pDate . Apr/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top