مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میڈیا کے خلاف شدید احتجاج، جھوٹے پروپیگنڈے کو عوام نے مسترد کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کے خلاف شدید عوامی احتجاج پھوٹ پڑا۔

ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کے بعد کشمیری عوام نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعووں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور “گوڈی میڈیا ہائے ہائے” کے نعرے لگاتے رہے۔ بھارتی میڈیا نمائندوں کو عوامی غم و غصے اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا منفی چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے، جس پر کشمیری عوام نے شدید ردعمل دیا ہے.

DATE . Apr//24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top