[4:12 PM, 4/23/2025] Abu G: اپنی مِلتَ پر قِیاس اقوامِ مغرِبِ سے نہ کرخاص ہے تَرکِیب میں قومِ رُسولِؐ ھاشمی۔

علامہ مُحمّد اقبالؒ

الحمدللہ! تنظیم ساداتِ بنی ھاشم (تسبیح) کا دوسرا سالانہ اجلاس قصبہ مخدوم رشیدؒ، مدینة اولیاء مُلتان شریف میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ انتظامیہ کو مبارک ہو! جس میں جدِامجد شیخ الاسلام و المسلمین مخدوم ابومُحمّد غوث بہاءالدین زکریا سھروردی ملتانی الھاشمیؒ (المتوفی 666ھجری) اور آپ کے چچا زاد بھائی سلطان العارفین حضرتِ مخدوم عبدالرشید حقانی الھاشمیؒ (المتوفی 669ھجری) کے خانوادوں نے ملک بھر سے شرکت کی بامعنی خطابات اور قیادت کی رہنمائی نے اس محفل کو یادگار بنا دیا۔ دعا ہے کہ ربّ العالمین ہم سب کو صحت، رزق اور علم و حکمت میں برکتوں کے ساتھ اتحاد، اخلاص، خدمت اور عمل کے جذبے سے آگے بڑھنے کی توفیق دے آمین۔ خاتمہ بلخیر اور علم وعملِ خالص کی دعاؤں کے طالب: اسد رِضا شاہ…
[4:15 PM, 4/23/2025] Abu G: اپنی مِلتَ پر قِیاس اقوامِ مغرِبِ سے نہ کر
خاص ہے تَرکِیب میں قومِ رُسولِؐ ھاشمی۔

علامہ مُحمّد اقبالؒ

الحمدللہ! تنظیم ساداتِ بنی ھاشم (تسبیح) کا دوسرا سالانہ اجلاس قصبہ مخدوم رشیدؒ، مدینة اولیاء مُلتان شریف میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ انتظامیہ کو مبارک ہو! جس میں جدِامجد شیخ الاسلام و المسلمین مخدوم ابومُحمّد غوث بہاءالدین زکریا سھروردی ملتانی الھاشمیؒ (المتوفی 666ھجری) اور آپ کے چچا زاد بھائی سلطان العارفین حضرتِ مخدوم عبدالرشید حقانی الھاشمیؒ (المتوفی 669ھجری) کے خانوادوں نے ملک بھر سے شرکت کی بامعنی خطابات اور قیادت کی رہنمائی نے اس محفل کو یادگار بنا دیا۔ دعا ہے کہ ربّ العالمین ہم سب کو صحت، رزق اور علم و حکمت میں برکتوں کے ساتھ اتحاد، اخلاص، خدمت اور عمل کے جذبے سے آگے بڑھنے کی توفیق دے آمین۔ خاتمہ بلخیر اور علم وعملِ خالص کی دعاؤں کے طالب: اسد رِضا شاہ (جتوئی ضلع مظفرگڑھ) ۲۰ اپریل ۲۰۲۵ء

Shahid Hussain Shah Hashmi ❣️🌹

Alhamdullah #Ijlas #SaddatBaniHashim

BanuHashim #Qurashi #Hashmi #Syed #KarorLalEsan #MakhdoomRasheed #Multan

Rawalpindi #Lahore #Islamabad #Sargodha

DATE . Apr/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top