آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی

قُرآن خُوٙانِی وٙ فاتحہ سوئم

قریشی برادری نیو کراچی منگورنا والے حاجی عبدالستار قریشی کے پوتے و نیو کراچی کی معزز وٙ معروف سماجی شخصیت حاجی فرید قریشی صاحب کے صاحبزادے مرحوم حاجی آصف قریشی کے سوئم کے حوالے سے قُرآن خُوٙانِی وٙ اجتماعی فاتحہ سوئم آج مورخہ 25 اپریل 2025 بروزِ جمعہ بعد نمازِ جمعہ مرد حضرات کے لیئے جامع مسجد بغدادی سیکٹر الیون ڈی (11D) نیو کراچی نزد اتوار کار بازار اور با پردہ خواتین کے لیئے قریب واقع مرحوم کی رہائش گاہ پر ہو گی آپ تمام برادرانِ القریش اجتماعی فاتحہ وٙ سوئم میں ضرور سے شرکت فرمائیں- جبکہ اس اجتماعی قرآن خوانی و فاتحہ سوئم میں القریش برادران کے رہبر وٙ رہنماء بانی وٙ چئیرمین کیپیٹل میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کیٹل فام وٙ آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش محمد ندیم قریشی اور ان کے ہمراہ مرکزی قیادت کی آمد متوقع جبکہ دیگر القریش ویلفئیر ایسوسی ایشن کراچی کی علاقائی دفاتر کے تمام ذمہ داران، عہدیداران اور یوتھ کے نوجوانوں کی کثیر تعداد نے مرحوم حاجی آصف قریشی کے غمزدہ والد حاجی فرید قریشی صاحب وٙ برادران حاجی گلزار قریشی وٙ دیگر غمزدہ لواحقین عزیز و اقارب سے اظہارِ تعزیت اور دُعٙائے مغفرت کرتے ہیں

خادم قریش خاکسار احقرالعباد ایس اے غفار سینئیر جرنلسٹ مرکزی چیف آرگنائیزر پریس میڈیا ایڈوائیزر وٙ میڈیا سیل انچارج

جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی

DATE . Apr/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top