پاکستانی قوم، ایک عظیم قوم ہے ، جس نے برصغیر کے طول و ارض میں فقید المثال تحریکِ پاکستان چلائی اورقائداعظم محمد علي جناح رحمۃ اللّٰه عليهکے عظیم قیادت میں دنیا کی واحد نظریاتی ریاست حاصل کی.اس ریاست کو بغیر تیغ و تفنگ کے ظالم فرنگیوں سے حاصل کر لینا ، کسی کرامت سے کم نہیں،پھر یہی نہیں، بلکہ ٨٠ برس سے قائم رکھنے کے لیے روز و شب کی مسلسل قربانیاں نسل در نسل دیتی چلی گئی.

ایسی عظیم المرتبت قوم کو ہجوم کہنا، بجائے خود کج فہمی کی علامت ہے.

DATE . Apr/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top