بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهہم کسی کے دل میں یا دماغ میں جھانک نہیں سکتے اور نا ہی جان سکتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کون کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی احساس دلا دیتے ہیں ، لہذا اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے توقع کرنا چھوڑ دیں کہ وہ ہماری بات سمجھے گا کیونکہ ہر بات ہر ایک کےلیے نہیں ہوتی۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔آمیـــــــــن یاربُّ العالمينصبح بخیر.محمد اشفاق ساقی