چینی وزارت خارجہ کا چین اور بھارت کے متنازعہ سرحدی علاقے کی صورتحال سے متعلق بیان

25 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے   ہوئے  کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر حالیہ تصفیہ کے مطابق دونوں اطراف کے فرنٹ لائن دستے متعلقہ کام انجام دے رہے ہیں اور فی الحال ہموار پیش رفت جاری ہے۔

DATE . Apr/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top