بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم جیسا گمان کرو گےاپنے رب کریم کو ویسا پاو گےوہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔اے اللہجس کام کی دعا طلب کرتے ہیں بظاہر تو وہ ممکن نظر نہیں آتا لیکن تو کوئی معجزہ دکھا کر ان کو ہمارے حق میں بہتر کر دے اگر وہ کام ہمارے لیے بہتر ہیںآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق شاقی

DATE . May/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top