پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں پہلی بار کانسی کا تمغہ جیت لیا

News Image

تھائی لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کیا۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان نے ایشین ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ۔ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے 2 نومبر 2025 تک چین میں منعقد ہو گی جو ویمن بیس بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائنگ ایونٹ بھی ہے-

DATE . May/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top