پاکستانی مستقل مندوب،انتونیو گوتریس/ملاقات

ترجمان پاکستانی مستقل مشن, نیویارک نے بتایا ہے کہ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات آج نیویارک میں ہوئی ہے۔ملاقات میں جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔فریقین نے پاک بھارت کشیدگی کو خاتمے اور اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں پر زور دیا۔پاکستانی سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا

Date . May/2/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top