بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
رات کی تنہائی میں انسان کی آنکھ سے ٹپکنے والے آنسو زمانے بدل دیتے ہیں، طوفان کا رخ موڑ دیتے ہیں ۔ آہ و فغاں نیم شب کے سامنے کوئی مشکل مقام مشکل نہیں رہتا ، ہر ناممکن، ممکن ھو جاتا ھے ۔ رات کی خوشبو ، ہر خوشبو سے بہتر ھے ۔ یہ خوشبو افلاک سے نازل ھوتی ھے ۔ صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے، جس نے ھمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا، “اس پاک ذات سے میری دعا ھے کہ وہ ہمیں اور ہمارے گھرانے کو سدا شاد و آباد ركھے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
DATE . May/5/2025