Posla news

میرے لیڈران کرام میں سے اس گروپ میں چند قومی شخصیات ایڈ ہیں جن محمد جمیل فریدی صاحب فیصل آباد سے قائداعظم محمد علی جناح کے دیرینہ دوست اور قومی اخبار کے مدیر خلیق قریشی مرحوم کے پوتے اور نامور صحافی اور شاعر جناب محمدظہیر قریشی صاحب کے صاحبزادے احمد ثباعت قریشی فیصل آباد سے ھی جناب شبیرسلطانی صاحب جناب گوہراسلم ودیگر یہ وہ شخصیات ہیں جو دہائیوں سے قوم قریش کی پروموشن کیلیے کوشاں ہیں بندہ ناچیز کو بھی چالیس سال سے ذائد عرصہ ھوگیا اس طویل جدوجہد کے دوران سوائے چند مخلص دوستوں کے کچھ حاصل نہ ھوا ہم نے بہت سارے قیمتی گنوا بھی دیئے۔ اس طویل سفر میں یہ دیکھا گیا کہ ہم ذبانی کلامی لیڈرز ہیں اور ہمارے عمل میں سوائے زاتی تشہیر وپروموشن کے کچھ بھی نہیں۔ جو ہاشمی ھے وہ قریشی لکھنے اور کہلوانے سے گریزاں ھے اور یہی حال اسدی، فاروقیوں، عثمانیوں اور صدیقیوں کا ھے۔ پھر ہم قریشیئت کو کیسے منظم کرسکتے ہیں۔ کسی بڑے فورم پر قوم بن کر نہیں ابھر سکے جو جہاں ھے وہ پس رہا ھے بہن جویریہ کیے جزبات کی قدر کرتا ھوں ہم قوم کب بنیں گے ہمارے پاس نہ سمت کا تعین ھے نہ ویژن ھے اور نہ ھی حکمت عملی میری ہمیشہ یہ خوائش رہی ھے کہ ذیادہ ایک سو قریشی کراچی سے کشمیر ایک ٹیم بن جائیں تو بہت کچھ ممکن ھے مگر یہ کیسے آپ مرکزی باذی بنائیں بھی تو جو رہ جائے وہ اپنا گروپ بنا لیتا ھے اور اسکی کوشش ھوتی ھے کہ اس باڈی کوتہس نہس کیا جائے اور خوب ٹانگ کھینچی جائے کیونکہ میں جو شامل نہیں۔ اس پر ڈیبیٹ کرلیں پلیز
محمد جمیل قریشی اسلام آباد

DATE . May/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top