نائب وزیراعظم کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔

News Image

اسلام آباد: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے آج سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے گزشتہ رات بھارتی حملوں کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال اور پاکستان کے ردعمل سے آگاہ کیا۔

سعودی وزیرخارجہ نے معصوم جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا اور پاکستان کے محتاط ردعمل کو سراہا۔

دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

DATE . May/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top