پاکستان کا جوابی وار، دشمن پر کاری ضرب! مسلح افواج جذبہ حب الوطنی اور شہادت سے لبریز

News Image

اسلام آباد:پاکستان کی مسلح افواج نے جوابی وار کرتے ہوئے دشمن پر بھرپور کاری ضرب لگائی ہے۔

نعرہ تکبیر، اللہ اکبر کی صداؤں سے فضا گونج رہی ہے اور پاکستان کی مسلح افواج حب الوطنی اور جذبہ شہادت سے سرشار ہیں۔

ایک جاری ویڈیو میں پاک فوج کے آفیسر اور جوانوں کو دشمن بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ مناظر اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ پاک فوج اپنی سر زمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنا بخوبی جانتی ہے۔

پاک فوج دفاع وطن کے لیے اپنے خون کے آخری قطرے تک آہنی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔

DATE . May/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top