اٹالین اوپن مینز سنگلز، جوآؤفونسیکا کا پہلے ہی راؤنڈ میں سفر تمام

News Image

روم میں جاری اے ٹی پی ماسٹرز1000میں ہنگری کے ’فابیان مروزسن‘ نےبرازیل کے ’جوآؤ۔فونسیکا ‘کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دےکر ایونٹ سے چلتا کیا۔ مروزسن نے فونسیکا کو چھ۔3اور سات۔6سے مات دی۔
ارجنٹینا کے ماریانا نیوون نے اٹلی کے فیڈریکوسینا کو چھ۔3 اور چھ۔3سے ہرایا۔دوسرے مرحلے میں نیوون کا مقابلہ عالمی نمبر ایک اٹلی ہی کے جینک سنر سے ہوگا۔

DATE . May/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top