پاکستان کے ڈرونز نئی دلی اور مودی کے شہر گجرات پہنچ گئے، بھارت بے بس! راجوڑی میں دشمن کا ٹھکانہ ملیا میٹ

News Image

پاکستان کے ڈرونز نئی دلی اور مودی کے شہر گجرات پہنچ گئے ۔پاکستانی ڈرونز نے نئی دہلی اور گجرات میں کئی گھنٹوں تک پروازیں جاری رکھیں۔ڈرونز کی پروازوں نے مودی کی راج دھانی پر لرزہ طاری کردیا۔بھارت ان ڈرونز کو روکنے میں مکمل طور پر بے بس دکھائی دیا۔راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز بھی تباہ کردیا گیا۔

DATE . May/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top