بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
زندگی ہماری محتاج نہیں ،
ہم زندگی کے محتاج ہیں ، منزل کی فکر چھوڑیں، اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بنائیں ،
ان شاء اللہ تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
DATE . May/13/2025