زلمی فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کے جری جوانوں کو 5 کروڑ روپے کا خراج تحسین

News Image

پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج قومی یکجہتی اور احترام کی ایک علامت ہیں۔ہمارے فضائی محافظوں نے بروقت، درست اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کو رونما نہیں ہونے دیا۔جاوید آفریدی نے کہا کہ ہمارے فوجی جوانوں کا حوصلہ، عزم اور قربانی ہی ہماری قومی شناخت کا فخر ہے۔ آج ہم ان کی خدمات کو صرف الفاظ سے نہیں بلکہ عملی اقدام کے ذریعے سراہ رہے ہیں۔

DATE . May/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top