شی جن پھنگ کی فوجیان اور آن ہوئی کے دورے کے موقع پر رہنما ہدایات

15 سے 18 اکتوبر  تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے  چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی  کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر  آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی رہنما ہدایات جاری کیں اور اصلاحات کی اولین اہمیت اور جامع نفاذ  کے منظرنامے  کو حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام دیا۔

DATE . May/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top