مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی خطے میں پائیدار امن ممکن ہے، عاصم افتخار احمد

News Image

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر امن کا خواہاں ہے اور بھارت کے ساتھ جنگ بندی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ بی بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام دیرینہ اور تصفیہ طلب معاملات کا حل ہی خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے تنازعے کا پرامن اور پائیدار حل جنوبی ایشیا میں طویل مدتی استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔

سفیر عاصم افتخار نے جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوششوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو بھی سراہا۔

DATE . May/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top