السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹
تعلق توڑنے سے بہتر ہے اپنی انا چھوڑ دیں۔ انا آپ کو تنہا کر دے گی۔
جب کہ تعلقات زندگی خوش گوار بنا دیتے ہیں۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ جن کے والدین حیات ہیں ان کو اللہ پاک صحت سلامتی دے اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن کے والدین اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے۔
امیدوں بھرا آج کا دن آپ کے لیے خیر و برکت کا باعث ہو۔ آمین یارب العالمین
دعاؤں کا طلبگار
منیر احمد صدیقی کاندھلوی 💞💞💞
DATE . May/20/2025