بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
تم جیسا گمان کرو گے
اپنے رب کریم کو ویسا پاؤ گے
وہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔
یا اللہجس کام کی دعا طلب کرتے ہیں ان کو ہمارے حق میں بہتر کر دے اگر وہ کام ہمارے لیے بہتر ہیں
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
DATE . May/20/2025