Posla news

دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟

1- ھٹلر
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا.

  • جوزف اسٹالن
    اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟
  • ماوزے تنگ
    اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا .
    کیا وہ مسلم تھا؟
  • مسولینی
    چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟
  • اشوکا
    اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا.
    کیا وہ مسلم تھا؟

6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے.
انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا .

آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے .

چند اور حقائق :

1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے .
2

-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم .

3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم

  1. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم .

5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم .

6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم.

7-افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم

8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم .

*خلاصہ یہ کہ :⁦⁩

کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں.
اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں .
اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں .
اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی “اسلامی فیکٹری ” میں نھیں بنے .

ان حقائق کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہئے.

DATE . May/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top