پاکستان سپر لیگ کا دوسراالیمنیٹر آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

News Image

لاہور:پاکستان سپر لیگ کا دوسراالیمنیٹر آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے7 بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔دوسرےالیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈکو پہلے کوالیفائر میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ لاہور قلندرز نے الیمنیٹر ون میں کراچی کنگز کو ہرایا۔ اتوار کو پی ایس ایل 10 کے فائنل میں کوالیفائر ٹو کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میدان میں اُترے گی۔

DATE . May/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top