ٹوٹنہم ہاٹسپر نے یورپا لیگ ٹائٹل جیت لیا

News Image

انگلش کلب ٹوٹنہم ہاٹسپر نے یورپا لیگ ٹائٹل جیت لیا۔
بلباؤ میں کھیلے گئے فائنل میں ٹوٹنہم ہاٹسپر نے ہم وطن کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1 گول سے شکست دے کرنہ صرف اعزاز حاصل کیا بلکہ چیمپئنز لیگ کےلئے بھی کوالیفائی کیا۔میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول برینن جانسن نے کھیل کے 42ویں منٹ میں کیا۔ ٹوٹنہم ہاٹسپر کا 2008 کے بعد سے یہ پہلا ٹائٹل اور 1984 کے بعد پہلا یورپی اعزاز ہے۔

DATE . May/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top