سینیٹر اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

News Image

اسلام آباد:نائب وزیراعظم/وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی علاوہ ازیں علاقائی اور عالمی پیش رفت پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
دونوں رہنماؤں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ آذربائیجان پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

DATE . May/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top