Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
زندگی کے اس طویل سفر میں انسان جتنے بھی دکھ اٹھاتا ہے کبھی اسکا دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جسے وہ من و عن سب سنائے اور سننے والا سنتے یوئے اسکے اس کرب کو محسوس کرتے ہوئے اسکو سہلائے اور کہے پریشان کیوں ہوتے ہو میں ہوں نا۔میراجب دل چاہا اپنا سب حال اس پروردگار کے حضور سنادیا اور پھر اندر روح تک طمانیت کا آحساس ہوا دشوار سفر کی تھکن کم ہو گئی
بے شک اللہ عزوجل سے اچھا کوئی دوست نہیں اپنا سب دکھ اس ذات پاک کو ایسے سناؤ جیسے وہ آپکے سامنے ہے پھر کسی اور کی ضرورت نہیں رہے.
یارابلعالمین ہم پر رحم فرما ا
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
صبح بخیر…
محمد اشفاق ساقی

DATE . May/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top