ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید اور خوش آئند رہیں، وزیر اعظم

News Image

اسلام آباد:وزیر اعظم نے ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کو انتہائی مفید اور خوش آئند قراردیاہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغامات میں کہاکہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعودپزشکیان اورسپریم لیڈر آ یت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں کی قیادت نے باہمی تعلقات اور دوطرفہ روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

DATE . May/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top