
کولمبو:پاکستان، اے ٹی ایف 12اور انڈر ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔
کولمبو میں ہونے والے جنوبی ایشیائی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دو۔صفر سے شکست دی۔بوائز سنگلز میں پاکستان کے راشد علی نے بی سی تھانوش شیکر کوچھ۔دو اور چھ۔تین سے ہرایا۔ محمد شایان آفریدی نے کھتری نیان کوچھ۔صفر اور چھ۔ایک سے مات دی۔
فائنل میں پاکستان کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا
DATE . May/29/2025