
بالی وڈ اداکار کمل ہاسن کو کنڑا زبان کو تمل زبان منسلک کرنا مہنگا پڑگیا۔
اداکار کمل ہاسن نے کنڑا زبان سے متعلق کہا کہ یہ زبان تمل زبان سے نکلی ہے۔
اداکار کے اس بیان نے کنڑا زبان بولنے والوں کو اشتعال دلادیا اور اداکار کے بیان پر کنڑ تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ۔
اس کے علاوہ مظاہرین نے کمل ہاسن کی 5 جون کو ریلیز ہونے والی فلم کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کردیا اور اداکار کے معافی مانگنے تک کرناٹک کے سنیما گھروں میں ان کی فلم نہ لگنے دینے کی دھمکی بھی دی ہے۔
DATE . May/29/20225