پاکستان کے مارشل آرٹسٹ احمد امین بودلہ کا 17واں گنیز ورلڈ ریکارڈ

News Image

تائیکوانڈو بلیک بیلٹ احمد امین نے ایک گھنٹے میں ایک ہاتھ سے 18ہزار 79 فل کانٹیکٹ پنچز لگانے کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اس سے قبل 2018میں ایک گھنٹے میں 15ہزار پنچز کا ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔ احمد امین نے اس سے قبل بھی دنیا بھرمیں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ ز بنائے۔ احمد امین بودلہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں امریکہ کے مارشل آرٹس ہال آف فیم میں شامل ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

DATE . May/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top